- عظیم الشان لبیک یارسول اللہ کانفرنس پنڈی گھیب ضلع اٹک
- 18 مارچ 2023
- بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب
- خصوصی آمد و خطاب
قبلہ قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب امیر تحریک لبیک پاکستان
محفل میں مرکزی قائدین و اراکین مجلس شوریٰ خطابات فرمائیں گے
- بمقام
بابا اصحاب گراؤنڈ ڈھوک چکی داخلی رضوی نگر نکہ کلاں تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک
Tags
Urdu Blogs
