یوم عید میلاد النبی منانے والوں کے نام اہم پیغام

 تمام عشاق مصطفی ﷺ کو تمام عیدوں کی عید جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو



تمام عشاق توجہ فرمائیں ایک بار ضرور خود سے سوال کریں! 


جس نبی کی آمد کی خوشی میں ہم بازار سجا رہے ہیں گلیاں سجا رہے ہیں کبھی اس نبی کا نظام نافذ کرنے کی ہم نے کوئی کوشش کی؟؟؟



جس سوہنے لجپال نبی ﷺکی ولادت باسعادت پر بہت سے دو نمبر لوگ کہتے ہیں کہ غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے جان دینا تو دور کی بات ہے کبھی انہوں نے یہ کیوں نہیں کہا غلام رسول میں ووٹ عزت مصطفی ﷺکے لیے دینا بھی قبول ہے؟؟؟


کبھی یہ نہیں کہا غلامی رسول میں پاکستان میں نظام مصطفیﷺ نافذ کرنے کے لیے کوشش کرنا بھی قبول ہے


کبھی یہ نہیں کہا کہ غلامی رسول میں حضور ﷺکا دین تخت پہ لانا بھی قبول ہے

 

صرف زبانی کلامی کہنا کہ غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے کا کوٸی فاٸدہ نہیں عملاً حضور سرور دو عالم ﷺسے وفا کا ثبوت دیں اور اس خوشی کے موقع پر یہ عہد کریں کہ اب نظام مصطفی ﷺلانا ہے اور کرین پہ ٹھپہ لگانا تحریک لبیک پاکستان نظام مصطفی ﷺکے لیے میدان عمل میں ہے اس کا ساتھ دیں اور حضورﷺکے غلام ہونے کا ثبوت دیں


قبر میں ن جنون تیر وغیرہ نے کام نہیں آنا، کام آنا ہے تو سرور دوعالم ﷺنے، ان سے وفا کریں ورنہ قبر میں انکو کیا منہ دکھاٸیں گے



کاش کہ تیرے دل میں اتر جاۓ میری بات

Post a Comment

Previous Post Next Post