ٹی ایل پی اپڈیٹس سیل میڈیا کا آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ
ٹی ایل پی اپڈیٹس سیل تحریک لبیک پاکستان کا میڈیا سیل ہے جو کہ تمام کارکنان و محبین کو بروقت اور مستند خبریں پہنچاتا ہے ٹی ایل پی اپڈیٹس سیل تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کام کر رہا ہے آپ تمام احباب سے گزارش ہے ہمارے میڈیا سیل کے آفیشل ٹوئیٹر اکائونٹ جو فالو کریں تاکہ تحریک سے متعلقہ اپڈیٹس آپ تک بروقت پہنچ سکیں
