سدا بادشاہی میرے رب کی ہے
جسٹس ہو گورنر کہ وزیر اعظم
دیمک کی لپیٹ میں ہے سب کی کرسی
تحریک ناانصاف کو آج ذلیل ہوتا دیکھ کر
اس وہیل چیئر والے مرد قلندر کی بہت یاد آ رہی ہے جو فرمایا کرتے تھے
عاشقان رسول پر کیا تم نے ظلم یااللہ" ان سب کو گن لے اور ایک ایک کر کے ذلیل کرنا "
اور آج دنیا دیکھ رہی ہے کس طرح ایک متکبر اور گھمنڈی انسان کے چہرے سے خوف کے بادل نظر آ رہے ہیں اور جیل سے بچنے کیلئے ہر کسی کی قدم بوسی کو تیار ہو گیا
بے شک اللہ بڑا بے نیاز ہے
کل تک جنہیں اپنی کرسی کا مان تھا اور ایک گھنٹے میں ملک بند کر دینے والی جماعت تحریک لبیک پر مظالم کے پہاڑ توڑتے رہے
فرانس کی دلالی ہو، آسیہ ملعونہ کی رہائی ہو، قادیانیت نوازی ہو، مساجد کے سپیکر اتارنے ہوں، بھارت کو امریکہ کے کہنے پر ان کا پائلٹ بغیر کسی حیل و حجت واپس کرنا ہو، امریکی فوجیوں کو پاکستان میں پناہ دینی ہو، کشمیر کا سودا کرنا ہو، یا ملکی اثاثے گروی رکھنے ہوں سبھی کاموں میں تحریک انصاف نے پاکستان اور اسلام کے ساتھ غداری کی
اور الٹا تحریک لبیک پاکستان جو کہ ناموس رسالت کیلئے میدان میں نکلتی تھی پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے رہے
جو گولیاں اور فوج دشمن کے خلاف استعمال کرنی تھی اسے عمران نیازی اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کیلئے تحریک لبیک پاکستان کے خلاف استعمال کرتا رہا
لیکن وہ مرد مجاہد بابا جان قبلہ امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ فرما گئے ہیں
نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریاد یوں کرتے
نہ کھلتے راز سربستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتیں
آج دو شیل کیا پڑ گئے ملکی و غیر ملکی میڈیا اور تمام انسانی حقوق کی تنظیموں کو بڑی تکلیف ہو گئی کل جب اس سب سے کئی گنا زیادہ مظالم کے پہاڑ تحریک لبیک پاکستان پر توڑے جا رہے تھے تب یہ لفافہ خور میڈیا اور تنظیمیں کہاں سو رہی تھیں
سات دہائیوں سے مظلوم کشمیری مسلمان کو ہندو بربریت کا سامنا ہے کسی میڈیا یا غیر ملکی تنظیم کی غیرت نہیں جاگی
شام فلسطین برما اور عراق میں مسلمانوں کو کباب بنا کر کھایا جا رہا ہے کسی کی بھی غیرت نہیں جاگی یہی عمران خان بھی صرف کیمرے کے سامنے بیٹھ کہ ہمدردیاں جتاتا رہا
لیکن آج چار شیل کیا لگتے گئے تمام انسانی حقوق کی تنظیموں کی چیخیں آسمان تک سنائی دے رہی رہیں
عمران خان خود بھی پناہ ڈھونڈنے کی دوڑ میں لگا ہے
یہی بات تحریک لبیک پاکستان قوم کو سمجھانا چاہ رہی ہے واپس آ جاؤ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب ورنہ یہ کفر اور یورپ کی پھیلائی آگ کل تمہارے گھر تک بھی آ جائے گی
خواب غفلت سے اٹھو اور دیکھو کس کو کہاں سے سپورٹ کیا جارہا ہے کون کس کا لاڈلا ہے
پاکستان میں عمران خان پر شیلنگ کی خبر چلے وہاں یورپ میں بیٹھے انگریز کو تکلیف ہو جائے تو سمجھ جاؤ یہ انہی کے کتے نہلانے والے ہیں اور انہی کی دلالی کرنے یہاں اسلامی ٹچ دیے بیٹھے ہیں

