تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کون سازش کر رہا ہے؟ || TLP

 تحریک لبیک پاکستان کی تاریخ اور تحریک کے خلاف ہونے والی سازشیں



تحریک لبیک پاکستان پر ہمیشہ ظلم ستم کے پہاڑ ہی توڑے گئے جس کی سب سے بڑی وجہ حضور ﷺ کے دین کے نفاذ کے لیے آواز حق بلند کرنا اور پاکستان میں نظام مصطفیٰ ﷺ کا نفاذ کرنا جو کفر اور انکے حمایتی موجودہ اور سابقہ حکمرانوں اور لبرل نظریہ سے تعلق رکھنے والو کو پسند نہیں 


تحریک لبیک پاکستان کی بنیاد اس نعرہ پر رکھی گئی ہے جو غازی اسلام غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمتہ اللّه علیہ نے تخت دار پر لگایا 


وہ نعرہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه ﷺ تھا جس نے پوری دنیا کے کفر کے تمام نا پاک عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا 


غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمتہ اللّه علیہ نے جب گورنر پنجاب گستاخ کو واصل جہنم کیا تو غازی صاحب کی رہائی کے لیے ایک تحریک کا آغاز کیا گیا جس کا نام تھا غازی رہائی تحریک اس کی بنیاد قائد ملت اسلامیہ شیخ الحدیث و تفسیر علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّه علیہ نے رکھی جو پورے ملک پاکستان میں تیزی سے پھیل چکی تھی اور غازی صاحب کی رہائی کے لیے ملک بھر میں پر امن احتجاج کا سلسلہ جاری تھا



اس وقت مسلم لیگ ن نواز شریف کی حکومت تھی جس نے یہود نصاریٰ کو خوش کرنے کے لئے غازی صاحب کو اچانک رات کی تاریخی میں پھانسی دیدی 


اس حکومت نے سوچا ہم غازی صاحب کو پھانسی دیدے گے تو یہ تحریک ختم ہو جاۓ گی 


غازی صاحب کی پھانسی کے بعد ایک انقلاب برپا ہوگیا اور یہ تحریک ایک سیاسی میدان میں تبدیل ہوگئی 


جس کا نام قائد ملت اسلامیہ شیخ الحدیث و تفسیر علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللّه علیہ نے تحریک لبیک یا رسول اللّه ﷺ رکھا 


اور کچھ وقت کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت کا تختہ الٹ گیا اور 2018 کے الیکشن کا اعلان ہوگیا 


پھر تحریک لبیک یا رسول اللّه ﷺ کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرد کروایا گیا تحریک لبیک پاکستان کے نام سے اور انتخابی نشان کنڈے والی کرین کا ملا 


2018 کے الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان نے پورے ملک سے اپنے امید وار میدان میں اتارے صوبائی اور قومی اسمبلی کی سیٹ پر ملک بھر سے الیکشن لڑا اور پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت بن کر تحریک لبیک پاکستان سامنے آئی 


تحریک لبیک پاکستان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا صرف سندھ اسمبلی کی 3 سیٹ دی گئی باقی تمام جیتی ہوئی قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹ منظر عام سے غائب کر دی گئی 


رات کو ملک بھر سے تحریک لبیک پاکستان کی صوبائی اسمبلی کی ٹوٹل 66 سیٹ جتنے کی رپورٹ کافی میڈیا چینل نے دی تھی مگر افسوس کے ساتھ یہود نصاریٰ کو خوش کرنے کے

 لیے تحریک لبیک پاکستان کو 66 سیٹ نہیں دی گئی صرف 3 سیٹ دی گئی 


اور تحریک لبیک پاکستان کی مقبولیت دیکھ کر تمام سیاسی جماعتیں خوف زدہ ہیں کے حضور ﷺ کے چاہنے والے اگر اسمبلیوں میں آگئے تو پاکستان کفر کے نظام سے نکل کر دین اسلام کے نظام پر آجاۓ گا 



تحریک لبیک پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے ظلم ستم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں 


نواز شریف کے دور حکومت میں کہی بار تحریک لبیک پاکستان کے قائدین اور کارکنان کو گرفتار کیا گیا ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے نکلنے والے عاشقان رسول ﷺ پر گولیاں اور شیل چلائی گئے جس میں 8 کارکنان شہید ہوئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہزاروں گرفتار ہوئے 


مگر یہ عشق و مستی کے قافلہ کو روک نا سکے 


جب عمران خان کا دور آیا تو اس نے بھی تحریک لبیک پاکستان پر ظلم ستم کے پہاڑ توڑنے میں پچھلے سب ریکارڈ توڑ دیے 


ایک گستاخ رسول ﷺ آسیہ معلونہ کو رہا کرنے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کی پوری قیادت اور ہزاروں کارکنان کو گرفتار کرکے جیل میں بند کر دیا کہی ماہ تک اور تمام گستاخوں کو رہا کر دیا اور اور پر امن احتجاج کرنے پر کہی کارکنان کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا 


جب فرانس نے گستاخی کی تو فرانس کی دلالی کرتے ہوئے عمران خان کی حکومت نے ایک بار پھر ظلم ستم کے ریکارڈ قائم کئے اور تحریک لبیک پاکستان پر کریک ڈاون شروع کر دیا جس میں کم و پیش 34 سے زیادہ کارکنان کو ملک بھر میں شہید کیا گیا اور سینکڑوں کارکنان کو شدید زخمی کیا گیا اور قائدین سمیت ہزاروں کارکنان کو جیل میں بند کر دیا گیا 


اس کے بعد عمران خان کی حکومت کا بھی خاتمہ ہوا اور اسکے بعد اب عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس تھا اس پر بھی عمران خان کی KPK کی حکومت کی جانب سے عاشقان رسول ﷺ پر گولیاں شیل چلاۓ گئے جس سے 3 کارکن شہید اور 13 کارکنان گولیوں سے زخمی اور کافی شدید زخمی ہے اور بڑی تعداد میں کارکنان کو گرفتار کیا 


اسکے علاوہ بھی تحریک لبیک پاکستان پر بہت سے ظلم ستم ہوئے مگر تحریک لبیک پاکستان اپنے مقصد اور مشن سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہوئی 


دنیا بھر کے کفار یہود نصاریٰ کبھی بھی نہیں چاہیے گے کے اسلام کا نظام پاکستان میں نافذ ہو اس لیے یہود نصاریٰ نے اپنے اجینٹ پاکستان پر مسلط کئے ہیں ان موجودہ اور سابقہ تمام حکمرانوں کی صورت میں جو یہود نصاریٰ کے لیے کام کر رہے ہیں اور اسلامی نظام نہیں چاہتے 


تحریک لبیک پاکستان تنہا میدان عمل میں کھڑی ہے کوئی بھی گستاخی کا معملہ ہو یا کوئی بھی اسلام مخالف معملہ ہو یا ملک پاکستان کے حوالے سے کوئی بھی معملہ ہو تحریک لبیک پاکستان اپنی پاور کے ساتھ میدان عمل میں نظر آتی ہے 


یہ ظلم ستم تحریک لبیک پاکستان کو اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں کر سکتے 


تحریک لبیک پاکستان کا ایک ہی مقصد اور منشور ہے اسلام پاکستان اور عوام 


اسلامی نظام کو نافذ کرنا اور پاکستان کو خود مختار اسلامی ریاست بنانا اور کفر کی غلامی سے نکالنا اور عوام کی خدمت کرنا ہر دکھ درد تکلیف میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑے رہنا اور مظلوم کو اسکا حق دینا اور ظالم کے ظلم سے نکالنا  


تحریک لبیک پاکستان کا بھروسه صرف اور صرف اللّه اور اس کے رسول ﷺ پر ہے جو اسلام کی پاور سے اور قائد ملت اسلامیہ حضور امیر المجاہدین رحمتہ اللّه علیہ کے فیضان سے آباد ہے


اللّه پاک نے ایک قسمت کا ستارہ دیا ہے ملک پاکستان کے لیے تحریک لبیک پاکستان کی صورت میں ہم سب محب وطن پاکستانی قوم کا فرض ہے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیں 


 اور اپنے رشتہ دار دوست احباب کا ووٹ بھی تحریک لبیک پاکستان کو دیں 


تاکہ پاکستان میں نظام مصطفیٰ ﷺ نافذ ہو اور پاکستان خود مختار اسلامی ریاست بنے 


 جزاک اللّه و خیرا

 از قلم

 خادم تحریک لبیک پاکستان محمد شاکر رضا اختری

Post a Comment

Previous Post Next Post