A lion of Rizvi in Sindh Assembly Mufti Qasim Fakhri Sahib || TLP

میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں
 جو حق پر ڈٹ گیا اسی لشکر کی قلیل سے ہوں
 میں یوں دست و گریباں نہیں زمانے سے 
میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان مفتی قاسم فخری صاحب کو سندھ اسمبلی میں اسلام پر بات کرنے سے منع کر دیا گیا،
مفتی قاسم فخری صاحب نے جوں ہی اپنی غیر موجودگی میں وقفہ نماز نہ ہونے کا مسئلہ اٹھایا تو پی پی پی کے شرجیل میمن اور سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو برا لگ گیا،
اور مفتی صاحب کا مائک بند کر دیا گیا،
کیا سندھ اسمبلی ہندؤں یا سکھوں کی اسمبلی ہے جس میں نماز جیسے مسئلے پر بھی بات کی اجازت نہیں؟
ذرا سوچئے!! 
جو لبرل صرف نماز کی بات کرنے سے منع کر رہے ہیں کیا وہ چاہیں گے کہ یہی علماء قومی اسمبلی میں آکر ان کی حرام کمائی کو بند کروا دیں اور دین اسلام کا نفاذ ہو جائے، ہرگز نہیں!

فیصلہ آپ سب پاکستانی عوام کا ہے آپ کا کے ساتھ کھڑے ہیں!
آپ نے ووٹ دین اسلام کی سربلندی، نظام مصطفیٰ کے نفاذ اور ناموس رسالت و صحابہ پر پہرہ دینے والی جماعت کو دیا یا قادیانیوں اور اسلام دشمنوں کو تحفظ دینے والوں کو!!

خدارا !! اس سے پہلے کہ توبہ کا دروازہ بند ہو جائے اور آجائیں اور تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
کل بروز قیامت آپ کو شرمندگی نہیں اٹھانی پڑے گی ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین

تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ

2 Comments

  1. ہم آپ کے ساتھ ہیں تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد

    ReplyDelete
Previous Post Next Post