Islamic Governence A Complete Code of Life || TLP

اس وقت پورے عالم کفر کے سامنے سینہ سپر ہونے والی واحد تحریک لبیک پاکستان ہے

 جو افغانستان کے مجاھدین کی طرح پورے کفر کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے اور یہودیوں ، نصرانیوں ، ہندوؤں اور پورے عالم کفر کو اپنی موت نظر آ رہی ہے کیونکہ عالم کفر کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں مسلمان پھر سے اس نظام کی طرف واپس نہ لوٹ آئیںذ جس نظام کی بدولت ماضی میں مسلمانوں نے پوری دنیا پر حکمرانی کی اور پوری دنیا کے طاغوتی نظام کو اپنے قدموں میں جھکایا وہ چاہے خلفاء راشدین رضوان الله تعالی علیہم اجمعین کا دور خلافت ہو یا خلفاء راشدین رضوان الله تعالی علیہم اجمعین کے بعد آنے والے مسلمان اکابرین کا دور خلافت ہو یا سلطنت عثمانیہ کا دور خلافت ہو
ان تمام ادوار میں یہود و نصاریٰ اور پورے عالم کفر نے جس ذلت کا سامنا کیا وہ تاریخ میں موجود ہے
اب وقت آ چکا ہے کہ مسلمان اس مغربی جمہوریت کے سرمایہ دارانہ دجالی نظام کو دفن کر کے اسلامی نظام خلافت کی طرف قدم بڑھا کر اپنا کھویا ہوا عروج بحال کریں کیونکہ مسلمان صرف اسلام کی بدولت ہی عروج پا سکتے ہیں اور وہ عروج نظام خلافت اور جہاد فی سبیل الله میں پوشیدہ ہے جسے چھوڑ کر پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک نے سوائے ذلت و رسوائی اور یہود و نصاریٰ کے ظلم و ستم کے اور کچھ حاصل نہیں کیا کیونکہ خلافت مسلمانوں کی ڈھال ہے اور جب ڈھال ہی نہیں رہی تو پھر شام ، فلسطین ، برما ، عراق ، چیچنیا ، بوسنیا سے لے کر کشمیر تک مسلمان غیر محفوظ ہو گئے اور یہود و ہنود و نصاریٰ اور پورا عالم کفر مسلمانوں کو بے ڈھال دیکھ کر مسلمانوں پر ٹوٹ پڑا،
لہذا آئیے اور نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو رائج کرنے کیلئے تحریک لبیک پاکستان کا دست و بازو بنیں،

جب دین تخت پہ آئے گا
ہر مسلم عزت پائے گا

از قلم: محمد شفیق

Post a Comment

Previous Post Next Post