حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّه پوری امت مسلمہ کی امنگوں کے ترجمان ہیں الحمداللہ
جہنوں نے ناموس رسالت ﷺ اور تحفظ عقیدہ ختم نبوت ﷺ اور عظمت صحابہ کرام کیلئے رنگ نسل اور فرقوں سب کچھ بھلا کر پوری امت کو ایک پیج پر لا کھڑا کیا،،،!!
یہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب ہی ہیں جنہوں نے جیلیں بھی کاٹیں اور دوران جیل طرح طرح کی اذیتوں کا شکار بھی ہوئے لیکن اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہ ہٹے
اسلام صرف مسجد بنانے اور نماز روزہ حج زکوٰۃ کا نام نہیں بلکہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ناموس پر پہرے داری ان تمام فرائض میں سے ذیادہ اہم ہے،
اور ایک وہ لوگ ہیں جنہوں نے آج تک ناموس رسالت ﷺ کیلئے جملہ تک نہ کہا اور حافظ سعد حسین رضوی صاحب پر فتوے جاری کر رہے ہیں
یہ بات یاد رکھیے گا عزت اسی کی ہوگی جو حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عزت پر پہرہ دے گا لیکن پہرے داری ناموس رسالت ﷺ بھی ہر کسی کے مقدر میں نہیں کوئی لاکھوں مرید لیے بھی ایک جملہ تک نہیں بول سکتے اور کوئی غازی ممتاز قادری کہیں سے اٹھتا ہے اور 27 گولیوں سے گستاخ کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتا ہے!!! باہر کے ممالک میں جا کر تبلیغ کر رہے ہیں لبرل دین کے دشمن حکمرانوں سے مل رہے ہیں لیکن اپنے ہی ملک اور شہروں میں گستاخوں کو لگام ڈالنے کی جرأت کسی میں نہیں،
یہ جرأت و جذبہ اگر آپ کو کہیں ملے گا تو وہ صرف تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان میں ملے گا
جس کی قیادت نے پہلے خود آزمائشوں پر پورا اتر کر دکھایا اور پھر کارکنان کو ساتھ چلنے کا کہا،،،
کوئی بھی تبلیغی جماعت یا تحریک جس کے ساتھ چاہے ملیں اور بغلگیر ہوں کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی !!
اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں تو وہ صرف اس لیے کہ حافظ سعد حسین رضوی ختم نبوت و ناموس صحابہ جیسے حساس مسئلے پر کسی اور مسلک کے نمائندے کے ساتھ آ جائے،
ایسے اپنوں سے تو غیر ہی بہتر ہیں جنہوں نے ناموس و رسالت و صحابہ کی حساسیت کو سمجھا اور بجائے مخالفت کرنے کے حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے ساتھ دست و بازو بنے،،،
امیر المجاھدین علیہ الرحمہ بہت پہلے ہی فرما گئے تھے غیر بھی آکر ہمیں کہتے ہیں جیسے اسلام آپ بیان کرتے ہیں اگر بریلویت اس کا نام ہے تو ہم بھی بریلوی ہیں!!
ان شاءاللہ جب تک تحریک لبیک پاکستان میدان عمل میں رہے گی گستاخوں کا قلع قمع ہوتا رہے گا اور منافقین کی چیخیں سنائی دیتی رہیں گے،
قوم کی آخری امید لبیک
Tags
Urdu Blogs
بے شک
ReplyDeleteماشاءاللہ زبردست لیڈر
ReplyDeleteکیا بات ہے لیڈر ہو تو ایسا ہو
ReplyDeleteماشاءاللہ بہت خوب
ReplyDeleteما شآءاللہ بہت خوب
ReplyDeleteالحمدللہ
ReplyDeleteMera leader akhri umeed hai mulim umma ki
ReplyDelete