اہلیان پاکستان کے نام اہم پیغام
ستر سالوں سے شعائر اسلام کی توہین پر ہم حکمرانوں کی جانب سے روایتی بیانات سنتے آ رہے ہیں کہ امت مسلمہ کے دل چھلنی ہو گئے لیکن کبھی بھی محمد بن قاسم اور سلطان عبد الحمید کی طرح عالم کفر کو للکارا نہیں گیا!
اے امت مسلمہ اگر آپ کے دل واقعی چھلنی ہوئے ہیں تو کیا آپ کا یہ فرض نہیں ہے کہ گھروں سے نکلیں اور آئے روز ناموس رسالت اور حرمت قرآن پر حملوں کے خلاف آواز بلند کریں؟
اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیں کہ ہم اپنے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی جان بھی قربان کرنے سے گریز نہیں کرتے،
ذرا نہیں پورا سوچیے!!
کل کو اگر رب العزت نے سوال کیا کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں اور پاک کلام قرآن مجید کی بے حرمتی ہوتی رہی تم اسوقت کہاں تھے،
تو کیا جواب دیں گے؟
کیا اس دن قہر الٰہی سے بچنے کیلئے ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ ہوگا، ہرگز نہیں
تو آئیے!!
27 جنوری بروز جمعۃ المبارک دن 2:30 بجے اپنے اپنے شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کے ہمراہ احتجاج ریکارڈ کروائیں اور عالم کفر کو یہ پیغام دیجئے کہ
نہ جب تک کٹ مروں خواجہ بطحاء کی حرمت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا،
ہر ایک کلمہ گو مسلمان کی زبان پر ایک ہی صدا ہونی چاہئے،
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری جان، مال اولاد سب کچھ آپ کی عزت پر قربان،
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
Tlp
ReplyDeletegood i love TLP
ReplyDeleteTLP is last hope
good i love TLP
ReplyDeleteTLP is last hope
لبیک الجہاد
ReplyDelete