خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا
نہ ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
ایک مسلمان کے لیے اپنی مدد آپ کا طرز عمل اس کے ایمان کا تقاضا ہے۔اگر کوئی قوم اپنی مدد آپ کی بجائے دوسروں کی امداد پر بھروسہ کر بیٹھے تو اس قوم کی غیرت و عزت جاتی رہتی ہے
قرآن پاک میں اللہ پاک فرماتے ہیں
ترجمہ
اللہ پاک کسی قوم کی حالت ( اس وقت تک) تبدیل نہیں کرتا جب تک کہ وہ خود اپنی حالت تبدیل کرے
لیکن افسوس کا مقام ہے
1947 سے لے کر 2022 تک جتنے بھی حکمران برسر اقتدار آئے سب نے اغیار کی غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈالے رکھا
صرف چہرے بدلتے دکھائی دیے لیکن پاکستان کے حالات نہیں بدلے ملک قرضوں میں ڈوبتا ہوا نظر آیا لیکن معیشت نہ سنبھل سکی
کوئی روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر لوگوں کی غربت کا مذاق بناتا رہا تو کوئی ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے کر کے اسلامی ٹچ دیتا رہا
کسی نے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی بیچ ڈالی تو کسی نے کشمیر کا سودا کیا
غرض ہر دور میں ہر حکمران اپنے اپنے انداز سے اسلام اور پاکستان کے ساتھ غداریاں کرتا نظر آیا
ایسے میں تحریک لبیک پاکستان وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو اسلام اور پاکستان کی محافظ ہے جس جماعت کا مقصد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دین کو تخت پہ لانا ہے جب دین تخت پہ آئے گا پھر ہر ظالم کا ہاتھ روکا جائے ہر مظلوم کا ساتھ دیا جائے گا اسلامی نظام ہی تمام مسائل کا حل ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دہن کو کنڈ کر کے آج تک کسی نے کوئی کامیابی حاصل نہیں کی اور نہ حاصل ہو گی اس کے لیے ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا ہو گا لبرلزم سے نکل کر دین محمد کی طرف واپس آنا ہو گا اس میں دونوں جہانوں کی کامیابی ہے
