وقت کی ضرورت حافظ سعد حسین رضوی

 🖊️📚سعد رضوی کیوں ضروری ہے🖊️📚

1948 میں غزالی زماں علامہ احمد سعید کاظمی نے جمعیت علمائے پاکستان کی بنیادرکھی جو سنیوں کی نمائیندگی کرتی تھی لیکن شروع کے چند سالوں میں ہی جماعت کےپانچ سے چھ ٹکڑے ہوگئے 1970میں مفتی اعظم پاکستان سید ابولبرکات ؒ کی کوششوں سے تمام دھڑوں کو آکٹھاکرکے الیکشن میں حصہ لیاتوسات نشتیں حاصل کی اس اتحاد کی بڑی کامیابی قادیانیوں کو غیر مسلم ڈکلیر قرار دیا گیا لیکن یہ اتحاد بھی زیادہ دیر نہ چل سکا پھر اسی جماعت سے دو گروپ نورانی ،نیازی بن گئے 1990 کے دور میں سلیم قادری ؒ کی سنی تحریکی نے کراچی میں سنیوں کو آکٹھا کیا لیکن ان کی شہادت اور سانحہ نشتر پاک کے بعد سنی تحریک بھی وہ کامیابی حاصل نہ کرسکی غازی ممتاز قادری شہیدکی رہائی و شہادت کے بعد جب تحریک لبیک پاکستان کی بنیاد رکھی گئی تونوجوان قبلہ امیرالمجاہدین باباجی خادم حسین رضوی کے گرد پرانوںکی طرح آکٹھاہونا شروع ہوے جب نواز شریف حکومت نے ختم نبوت بل کو آئین میں ترمیم کی کوشش کی تو فیض آبادمیں تاریخی دھرنا دےکربل واپس کروایا اس دھرنے میں کافی کارکنان شہید اور سینکڑوں زخمی ہوۓ۔2018 کے الیکشن میں تحریک کو بنے ابھی ایک سال ہوا تھا پہلے الیکشن میں 22 لاکھ ووٹ حاصل کرکے پنجاب کی تیسری اورپاکستان کی پانچویں پارٹی بن کر ابھری باباجی کے جلالی بیان جو بھی سنتا ان کا دیوانہ ہوجاتا نوجوانوں کے جزبے کو دیکھ کر ایسا لگ رہاتھا بہت جلد پاکستان میں نظام مصطفی قائم ہو جائے گا۔

19نومبر 2020 کو اچانک خبر آئی کہ قبلہ امیرالمجاہدین باباجی اس دنیا سے وصال فرما گئے ہیں تووہ گھڑی سنیوں کے لیے قیامت سے کم نہ تھی پھران کے جنازے پر تقریباً ایک کروڑ ستر لاکھ لوگوں نے شامل ہوکر بتا دیا کہ

"دس او مینار پاکستان کدے انج دا منظر ویکھیا ای؟" 


ایک غم باباجی کے جانے کاتھا دوسرا غم باباجی کی بنائی تحریک کا.باباجی کے جنازے پر امیرمحترم سعدحسین رضوی کو تحریک کاامیربنایا گیاجس طرح امیر محترم نے جیل کی صعوبتیں برداشت کیں، تحریک کے کارکنان پر ریاستی ظلم ہوے امیر محترم ڈٹ کر کفر اور ان کے یاروں کے خلاف کھڑے ہیں۔ آج کچھ پیرو مولانا حضرات اور ان کے چمچے دن رات تحریک لبیک و سعدرضوی کے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔ آج گھر کے شیر کو ماروگئے تو کل کو گلی کے کتے تمھیں چیرپھاڑ دیں گے۔ستر سالوں سے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کا نتیجہ اہلسنت وجماعت خود کو سوادِ اعظم کہنے والے ایک ممبر بھی پارلیمنٹ میں نہیں پہنچا۔ اللہ نہ کرے اگرسعدرضوی ناکام ہوگیا تو آئندہ کسی نے پھر علماء اکرام پر اعتبار نہیں کرنااور پاکستان کو لبرل ملک ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ اگر ملک میں نظام مصطفی چاہتے ہو توآج وقت ہےسعد رضوی کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ۔ بے شک اپنے پیرخانے ،مدارس،تبلیغی وروحانی جماعتوں کے ساتھ رہو لیکن سنیوں کو ووٹ تحریک لبیک کو دینا چاہیے تاکہ پارلیمنٹ میں جاکر لبیک یارسول اللہ ﷺکی صدائیں بلند کی جائیں۔ 


از قلم: عاطف گجر

Post a Comment

Previous Post Next Post