3 مارچ تحریک لبیک پاکستان کی کال پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

 تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 3 مارچ بروز جمعہ کو ملک بھر میں ضلعی پریس کلبز کے باہر مہنگائی اور نااہل حکومت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے 


گزشتہ دنوں تحریک لبیک کی جانب سے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی تھی جس کے نتیجے میں حکومت کو پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرنا پڑا تھا لیکن سربراہ تحریک لبیک قبلہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب نے نائب امیر تحریک لبیک قبلہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مطالبہ فروری کہ پرانی قیمتیں بحال کرنا ہے لہذا تحریک لبیک پاکستان احتجاج جاری رکھے گی 

تحریک لبیک کی کال پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

ملک بھر کے چاروں صوبوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی تفصیل!

سرگودھا 


فیصل آباد 

جھنگ 

بھکر 


چیچہ وطنی 

راولپنڈی 

شیخوپورہ 

سیالکوٹ 

حافظ آباد 

بہاولپور 

گجرانوالہ 
 

منڈی بہاوالدین 
 

قصور 


اوکاڑہ 

لیہ 

وہاڑی 

گجرات 

اسلام آباد آبپارہ پریس کلب 


جنڈ اٹک 


ملتان 

کراچی 



حیدرآباد 

لاڑکانہ 

نواب شاہ 

ننکانہ صاحب 


بھان سعید آباد ضلع جامشورو 

جھڈو ضلع میرپور 

پشاور 

چار سدہ 

دیرچکدرہ 

ایبٹ آباد

ہری پور 
 

مانسہرہ 


مالاکنڈ 

تحصیل اوتھل ضلع لسبیلہ 


کوئٹہ 
 

راجن پور 

جہلم


میانوالی 

کشمور کندھ کوٹ 

جلال پور پیر والا 

خوشاب 

جیکب آباد 

بورے والا 
 

نارووال 
 

مری 

اٹک 


مظفر آباد آزاد کشمیر 
ضلع بدین 


تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی 

نوٹ : جن شہروں کی اپڈیٹس نہیں دیں جا سکیں  وہ احباب اس وٹسپ نمبر پر اپنے اپنے شہروں کی ویڈیوز یا تصاویر بھیج کر ویبسائٹ پر اپلوڈ کرواسکتے ہیں

وٹسپ نمبر۔  03487082188

Post a Comment

Previous Post Next Post