تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام سرائے عالمگیر گجرات میں بروز بدھ 19 اپریل 2023 کو عظیم الشان تحفظ ناموس رسالت مارچ نکالا گیا
![]() |
| Namoos e Risalat March Sarai Alamgir |
چند روز قبل گجرات میں ایک ملعون شخص کی جانب سے دعویٰ نبوت کیا گیا جس پر تحریک لبیک پاکستان کے بروقت ایکشن کی وجہ سے اس ملعون کی گرفتاری عمل میں آئی اور 295سی کے تحت ایف آئی آر درج ہوئی،
لیکن دیکھنے میں آ رہا تھا کہ نبوت کے جھوٹے دعویدار کو سیاسی تحفظ اور معاملے کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی جس پر تحریک لبیک پاکستان نے بھرپور عوامی طاقت کے ساتھ احتجاجی ریلی نکالی اور انتظامیہ کو باور کرایا کہ گستاخ رسول کے ساتھ قسم کی کوئی رعایت اور نرمی سے برتاؤ نہ کیا جائے، تحریک لبیک اس معاملے کو سیاسی طور پر اثر انداز بالکل نہیں ہونے دے گی
ریلی کی قیادت شیر امیر المجاھدین علیہ الرحمہ علامہ عاصم اشفاق رضوی صاحب نے کی اور گجرات کی غیور عوام نے بھرپور شرکت کی،
اس موقع پر علامہ عاصم اشفاق رضوی صاحب کا کہنا تھا کہ "قانون حرکت میں آئے اور گستاخ کو پھانسی کے پھندے تک پہنچانے ورنہ کوئی غازی ضرور حرکت میں آئے گا"
ان شاءاللہ تحریک لبیک پاکستان ہر ظالم کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے اور ہر مظلوم کیلئے آواز بلند کر رہی،






بے شک تحریک لبیک پاکستان ہر سطح پر گستاخوں اور قادیانیوں کے خلاف میدان عمل میں ہے
ReplyDeleteان شاءاللہ
ہم اس جماعت کے ساتھ ہمیشہ رہیں گے کیونکہ حق گوئی میں اس جماعت کا کوئی ثانی نہیں