تحریک لبیک سندھ نے ٹھٹھہ شاہ جہان کی تاریخی مسجد میں فلم کی شوٹنگ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی اور 14 اپریل 2023 بروز جمعہ کو اسی مسجد میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں امیر کراچی ڈویژن مفتی قاسم فخری صاحبِ و دیگر سندھ کی قیادت اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی،