تحریک لبیک کا ثنا ملعونہ کی گرفتاری نہ ہونے پر لاہور میں احتجاج

 تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام فیصل آباد کی ثنا نامی ملعونہ کے دعویٰ نبوت پر گرفتاری عمل میں نہ آنے کے خلاف 17 اپریل 2023 کو لاہور میں پنجاب اسمبلی ہال کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس میں اہلیان لاہور نے حکومت سے اس گستاخ عورت کی گرفتاری کا مطالبہ کیا،



اس موقع پر بڑی تعداد میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان و ذمہ داران نے شرکغت کی،

احتجاج کی قیادت شیر امیر المجاھدین علیہ الرحمہ علامہ عاصم اشفاق رضوی صاحب،خطیب الاسلام علامہ فاروق الحسن قادری صاحب، پیر سید خرم ریاض شاہ صاحب، ٹکٹ ہولڈر ایم این اے بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ صاحب و دیگر رہنماؤں نے کی، 

حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرنے والی ملعونہ کو پھانسی دیے جانے اور نشان عبرت بنانے کے مطالبات کیے گئے،


کارکنان نے "گستاخ کو پھانسی دو" اور "گستاخ رسول کی ایک سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا" کے نعروں کے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے،



اس موقع پر بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ صاحب کا کہنا تھا کہ ویسے تو ہم مرکزی کال کا انتظار کر رہے تھے کہ اپنے علاقے میں احتجاج کریں گے لیکن ایک ایجنسی والے نے جب فون کر کے مجھ سے پوچھا کہ آپ لاہور احتجاج میں جائیں گے تو میں نے کہا اب میں ضرور جاؤں گا،

مزید انکا یہ کہنا تھا کہ اسوقت گستاخوں کے خلاف ایکشن ہو یا کوئی بھی عوامی مسئلہ تحریک لبیک پاکستان کے علاؤہ کوئی دوسری جماعت میدان عمل میں نظر نہیں آتی، بڑے بڑے عاشق رسول ہونے کے دعوے کرنے والوں کا ابھی تک اک بیان بھی نہ آ سکا آخر ان سب کی ایمانی غیرت اس حد تک ختم ہو چکی ہے؟؟


اسی موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے علامہ عاصم اشفاق رضوی صاحب کا کہنا تھا کہ ہم نے گستاخوں کے خلاف زور شور سے تحریک چلانی ہے اور جب بھی مرکز سے کال آ جائے سب نے لبیک کہتے ہوئے میدان عمل میں نکلنا ہے


احتجاج میں کارکنان و ذمہ داران کو شدید غم و غصہ میں پایا گیا کہ اس ملک میں علمائے کرام کو بغیر کسی ثبوت اور پرچے کے گرفتار کیا جا سکتا ہے لیکن ثبوت ہونے کے باوجود ایف آئی آر بھی ہو چکی لیکن ابھی تک گستاخ عورت کی گرفتاری کیوں عمل میں نہ لائی جا سکی؟؟ 


آخر کون ہے اس سب کے پیچھے!!

5 Comments

Previous Post Next Post