پاکستان میں دو الگ مقامات پر دعویٰ نبوت اور تحریک لبیک پاکستان کا کردار

 تحریک لبیک پاکستان آج دوسرے روز بھی مرتدین کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مصروف رہی، فیصل آباد میں ملعونہ کے دعویٰ نبوت اور گرفتاری کے ساتھ ساتھ ٹھٹھہ شاہ جہان مسجد کی بے حرمتی کے خلاف تاریخی احتجاج ریکارڈ کروایا اور آج پھر گجرات سرائے عالمگیر میں ایک مرتد کے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر حملہ کرنے پر آیف آئی آر درج کرائی

 


لیکن کہاں مر گئے لفافہ خور صحافی اور تمام لبرل سیاسی جو بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں ہم بھی عاشق رسول ہیں 

اب کہاں چلے گئے؟

دو دنوں میں دو الگ الگ مقامات پر مرتدوں نے دعویٰ نبوت کر ڈالا لیکن کسی سیاسی و صحافی کا کوئی ٹویٹ یا بیان نظر نہیں آیا؟

کہاں چلی گئی ان کی عاشقی اور اسلام پسندی

عمران ریاض، اوریا فضول، اور باقی سارے لفافہ صحافی کدھر ہیں کب بیان جاری کریں گے ان گستاخیوں کے خلاف؟؟

ان پروڈالر صحافیوں کے سیاسی آقا پر بات کی جائے تو فوراً سے باقاعدہ مہم شروع کر دیتے ہیں ان کے دفاع میں لیکن آج دوسرا دن ہے دعویٰ نبوت کیے جا رہے ہیں کسی کا کوئی ٹویٹ نظر نہیں آ رہا؟

مصطفی کمال، زرداری، عمران خان، شہباز سارے کونسے بل میں چھپ گئے ہیں جو عام حالات میں عاشق رسول ہونے کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں اب انہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے لیکن کوئی ٹس سے مس نہیں ہو رہا

بات بات پر تحریک لبیک پاکستان کو آواز دینے والے خود کب مسلمان ہونے کا حق ادا کرینگے؟ 




تحریک لبیک پاکستان تو کل بھی میدان عمل میں تھی آج بھی گستاخوں کے خلاف ایکشن میں ہے،

کل ایک مرتد عورت جسے عورت کہنا بھی عورت کی توہین ہے اسکے خلاف ایف آئی آر درج کروائی اور اسکی گرفتاری کروائی، آج پھر سرائے عالمگیر گجرات سے اک مرتد کے دعویٰ نبوت پر اسے گرفتار کروا دیا،

سوال یہ ہے کہ پاکستان میں دیگر درجن سے زائد سیاسی جماعتیں اور اور تھوک کے حساب سے بکنے والے صحافی کیوں خاموش بیٹھے ہیں؟؟

کیا ان سب کو فنڈنگ کی گئی ہے کہ مساجد کی بے حرمتی ہو یا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر حملہ ہو آپ لوگوں نے منہ میں ہڈی لیے خاموشی اختیار کرنی ہے؟

پاکستانی عوام دیکھ لے اور فرق جان کر جئیں!!

تحریک لبیک پاکستان کے علاؤہ کسی سیاسی جماعت و صحافی یا دیگر کسی تنظیم کا کوئی بیان اب تک سامنے نہ آ سکا اور یہ لوگ کل ٹی وی سکرینوں پر بیٹھ کر بڑے بڑے عاشقی اور غلامی رسول کے دعوے کر رہے ہونگے جبکہ جس جماعت نے آج تک ہمیشہ گستاخوں اور شعائر اسلام کی توہین کے خلاف آواز اٹھائی اسے دہشتگرد اور شدت پسند قرار دے رہے ہونگے 



لیکن اب وہ وقت دور نہیں جب ان شاءاللہ اس ملک سے یہود و نصاری کے زر خرید غلاموں کو بھگا دیا جائے گا اور تخت پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو نافذ کر دیا جائے گا جس میں پہلی فرصت میں گستاخ رسول کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

ان شاءاللہ

6 Comments

  1. گستاخ جہاں جہاں بھی سر اٹھائیں گے وہاں وہاں ان کا سر کاٹا جائے گا

    ReplyDelete
  2. بے شک
    ان شاءاللہ دنیا بھر کے گستاخ ملعونوں کیلئے تحریک لبیک پاکستان کافی ہے
    اور
    ہر میدان میں ان گستاخوں کو نشان عبرت بنانے کیلئے تحریک لبیک پیش پیش رہے گی ان شاءاللہ

    ReplyDelete
  3. یہ تحریک لبیک پاکستان کا ہی کام ہے کہ دین فروشوں اور دین دشمنوں کو لگام ڈال لیتے ہیں ورنہ اب تو اسلام امن کا درس دینے لگا گیا

    ReplyDelete
  4. اسلام ، پاکستان اور عوام کیلئے ہر جنگ صرف تحریک لبیک پاکستان لڑرہی ہے

    ReplyDelete
  5. وواحد جماعت ہے جو دین اسلام کی سربلندی وطن عزیز کا دفاع قوم ملت کی آخری امید ہے

    ReplyDelete
  6. I love this Pakistani political party because this party takes immediate action on any Islamic issue and I really love the leader of Muslim Ummah Hafiz Saad Hussain Rizvi because he does not take immediate action on any issue, he investigates first. Then take action. I like his style. They wait for the Pakistani leadership to speak first, but when no one speaks, then Hafiz Saad Hussain Rizvi speaks and the world listens to him.

    ReplyDelete
Previous Post Next Post