عظیم الشان پاکستان بچاؤ مارچ ان شاءاللہ 22 مئی 2023
بروز سوموار
تحریک لبیک پاکستان نے پاکستان میں شدیدسیاسی و معاشی بحران اور ملک بھر میں ہونے والی حالیہ گستاخیوں کے خلاف کراچی تا اسلام آباد پاکستان بچاؤ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
لانگ مارچ ان شاءاللہ مزار قائد کراچی سے شروع ہوگا جس کی قیادت امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب فرمائیں گے
مرکز تحریک لبیک کی جانب سے مارچ کا روٹ پلان جاری کر دیا گیا ہے
اور ملک بھر میں مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
لانگ مارچ کی تشہیر کیلئے ملک بھر میں جگہ جگہ پوسٹرز اور بینرز آویزاں کیے گئے ہیں اور کئی علاقوں میں آگاہی کیلئے ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں
Tags
Tehreek Labbaik Pakistan
TLP long March
tlp march
TLP official website
TLP PAK
TLP Power
tlp power show
TLP protest
Upcoming Events
Urdu Blogs

