پاکستان بچاؤ مارچ
نیوز اپڈیٹ :
ٹکرز :
مورخہ : 2023-05-22
کراچی :
پاکستان بچاؤ لانگ مارچ میں شرکت کیلئے امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی کی کراچی آمد ۔۔
نمائش چورنگی پر ہزاروں کارکنان کی جانب سے حافظ سعد رضوی کا عظیم الشان استقبال کیا گیا ۔
مارچ سے قبل ٹی ایل پی کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد
![]() |
| TLP Cheif Press conference 22 May |
![]() |
| Hafiz Saad Hussain Rizvi Sahib Press conference before Long March |
حافظ سعد رضوی کی پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو،
کراچی پاکستان کی معاشی شہہ رگ ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
پرتپاک استقبال پر اہلیان کراچی کا انتہائی مشکور ہوں
حافظ سعد حسین رضوی
کراچی کے حقوق سلب کرنے کی ذمہ دار دہائیوں پر محیط سندھ سرکار ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
حکمران پانی بجلی گیس فراہم کرنے کے بجاۓ اہليان کراچی کا خون ہر لمحہ چوس رہے ہیں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
کے الیکٹرک کا لائسنس تجدید کے بجاۓ فلفور منسوخ کیا جائے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
بجلی کی منصفانہ تقسیم کے لئے اضلاع کی بنیاد پر مختلف تقسیم کار کمپنیوں کو لائسنس دیا جائے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
سندھ سرکار سیلاب متاثرین کو اب تک 20 لاکھ گھر فراہم نہیں کر سکی ۔
حافظ سعد حسین رضوی
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو کہتے ہیں فلفور سیلاب متاثرین کو اپنے اعلان کے مطابق انکو حق فراہم کریں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
سول کورٹس کے ہوتے ہوۓ ٹی ایل پی آرمی کورٹس کے حق میں بلکل بھی نہیں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
آرمی کورٹس میں مقدمات چلانے کے بجاۓ سول کورٹس کے نظام کو با اختیار اور منظم بنایا جائے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
سول کورٹس کے ججز کو بھی کہتے ہیں کہ کسی ایک جماعت یا فرد کی جانبداری کے بجاۓ انصاف کا ساتھ دیں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
آرمی املاک ہو یا سول ، جلاؤ گھیراؤ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
اقتدار کی خاطر اپنے ہی ملک میں جلاؤ گھیراؤ کی کسی طور پر حمایت نہیں کر سکتے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
ریاست کو کہتے ہیں کہ سازش کا شکار ہونے والے اپنی ہی قوم کے بچوں پر شفقت کا ہاتھ رکھیں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
ریاستی اداروں پر حملے کی منظم منصوبہ بندی کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ ۔
حافظ سعد حسین رضوی
ملكی دفاع میں جانیں قربان کرنے والے شہداء کی توہین ناقابل برداشت ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
سیاسی جماعتوں کو قوم کے سامنے اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کی آزادی ہونی چاہئے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
اس بات کا فیصلہ عوام اور ادارے کریں کہ کون سی جماعت اور کون سا فرد ملکی سالمیت کے خلاف ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
ہم پر تاریخ کا بد ترین ظلم و جبر کیا گیا مگر ہمارے کارکنان نے ہمیشہ صبر سے کام لیا۔
حافظ سعد حسین رضوی
ٹی ایل پی کی کوریج پر آج بھی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میں غیر اعلانیہ پابندی ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
سوشل میڈیا پر تحریک لبیک پاکستان کا موقف بیان کرنے پر بھی پابندی ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
مطالبات کی منظوری تک پاکستان بچاؤ لانگ مارچ جاری رہے گا ۔
حافظ سعد حسین رضوی
یہ مارچ حالیہ گستاخیوں اور ختم نبوت پر حملوں کے خلاف لائحہ عمل کے لئے ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
یہ مارچ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے عملی اقدامات کروانے کے لئے ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
یہ مارچ کراچی میں بوگس مردم شماری کے خاتمے کے لئے ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
یہ مارچ پیٹرولیم مصنوعات میں ناجائز اضافے کے خاتمے کے لئے ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
یہ مارچ پاکستان کی بقاء اور غریب عوام کے زخموں پر مرحم رکھنے کیلئے ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
الغرض یہ مارچ پاکستان کے ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کے حقوق کا تحفظ کرنے کیلئے ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
قوم کو کہتا ہوں حکمرانوں کے ظلم کے خلاف کھڑے ہو جائیں ۔
حافظ سعد حسین رضوی
ملک کی بقاء صرف دین اسلام کے ریاستی سطح پر عملی نفاذ میں ہے ۔
حافظ سعد حسین رضوی
اسلام کے عملی نفاذ کے لئے پر امن جدو جہد کرتے رہیں گے ۔
حافظ سعد حسین رضوی


