سویڈن توہین قرآن کیخلاف سربراہ تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا لاہور میں لبیک تحفظ قرآن مارچ سے خطاب،
اتوار کو عصر کے بعد تحریک لبیک نے بڑی شاہراہوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا
سویڈن کے ملعون کہتے ہیں کے یہ انفرادی عمل ہے،سربراہ تحریک لبیک
میرا سوال سویڈن کے مسلمانوں سے ہے،علامہ سعد حسین رضوی
سویڈن کے مسلمانوں کا ذاتی انفرادی عمل کدھر ہے؟سربراہ تحریک لبیک
کلمہ گو سویڈن کے مسلمانوں کا ابتک ذاتی عمل آ جانا چاہیے تھا،علامہ سعد حسین رضوی
اسکا دوسرا حل ہے ہی کوئی نہیں ہے، سربراہ تحریک لبیک
اگر ملعون کا ذاتی عمل آیا ہے تو کلمہ گو کا ذاتی عمل بھی آنا چاہیے،علامہ سعد حسین رضوی
وہ مردود ہیں تو آپکا ذاتی عمل بھی عمر خطاب، خالد بن ولید والا ہونا چاہیے، سربراہ تحریک لبیک
آپکا ذاتی عمل بھی ممتاز قادری اور علم الدین والا ہونا چاہیے، سربراہ تحریک لبیک
اعلان کر رہا ہوں کیوںکہ لبیک کے پاس حکومت نہیں ہے، سربراہ تحریک لبیک
اقتدار پر یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ بیٹھے ہیں، علامہ سعد حسین رضوی
سربراہ تحریک لبیک نے موجودہ حکومت کو "سیاسی ٹرانسجینڈرز" سے تشبیہ دی
دنیا کے بدترین حاکم ہم پر مسلط ہیں، سربراہ تحریک لبیک
ان کا نا دین ہے نا ایمان ہے، سربراہ تحریک لبیک
اقتدار کی ہوس میں اپنا سب کچھ بیچنے کیلئے تیار ہیں، علامہ سعد حسین رضوی
اتوار کو عصر سے مغرب تک پاکستان کی ہر شاہراہ پر لبیک والے بیٹھیں گے، سربراہ تحریک لبیک
اپنا مصلہ اور قرآن پاک ساتھ لے کر آنا ہے، سربراہ تحریک لبیک
ہر شہر کی بڑی شاہراہوں پر لاہور میں مال روڈ، کراچی میں شاہراہ فیصل، ہر بڑی شاہراہ، سربراہ تحریک لبیک
بچے بوڑھے سب نکلیں کوئی گھر میں مرد نا رہے، سربراہ تحریک لبیک
عصر سے مغرب تک بیٹھنا ہے، علامہ سعد حسین رضوی
وہ الگ بات ہے مغرب سے عشاء اور عشاء سے فجر بھی ہو سکتی ہے، سربراہ تحریک لبیک
یہ اعلان اس وقت تک ہے جب ہمارے پاس حکومت نہیں، علامہ سعد حسین رضوی
اگر ہمارے پاس اقتدار ہوتا تو احتجاجی مظاہرے بالکل نا ہوتے، سربراہ تحریک لبیک
ہمارے پاس اقتدار ہوتا تو حاکم ایک اعلان کرتا مصلہ، ہتھیار اور سواری لے چلو انکی طرف، سربراہ تحریک لبیک
اللہ کی قسم یہ آج اعلان جہاد کریں یورپی یونین، نیٹو کیا پوری دنیا انکے قدموں میں آجائے گی، علامہ سعد حسین رضوی
اپناہتھیار مصلہ اور سواری لےکرعالم کفر سے بات کرتے یا تم نہیں یا ہم نہیں، سربراہ تحریک لبیک
سروں پر پگڑیاں تو باندھی ہی اسلئے ہیں کہ کفن کیلئے تیار ہیں، سربراہ تحریک لبیک
سفید سوٹ پہنتے ہیں لیکن شہید تو جس حالت میں بھی چلا جائے، سربراہ تحریک لبیک
یہی علاج ہے ان ملعونوں کا اور کوئی علاج نہیں، سربراہ تحریک لبیک
آج بھی جو قرآن کی عزت چاہتے ہیں ہتھیار اور مصلے کے ساتھ نکلیں کل ملعون کو سزا ہوجائے گی، علامہ سعد حسین رضوی
بابا جی کہ کر گئے کے قرآن اسلئے جلاتے ہیں کے تم ہمارے حاکم ملعون ہو، سربراہ تحریک لبیک
اتنا سا اسرائیل اسکے سفیر نے اپنی تورات کے لئے بات کی ہے اور انہوں نے مان لیا، سربراہ تحریک لبیک
پوری امت مسلمہ کو ڈوب کر مر جانا چاہیے، علامہ سعد حسین رضوی
ایک اسرائیلی سفیر نے وہ کام کیا جو ڈیڑھ ارب مسلمان نا کر سکے، علامہ سعد حسین رضوی
اسرائیلی سفیر نے تورات کی وجہ سے پابندی لگوا لی اور یہ حکومت بھی سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے، سربراہ تحریک لبیک
وہ ایک پچھلا 50 لبیک والوں کا قاتل نیا شوشہ دے گیا ہے کشمیر کیلئے آدھا گھنٹہ باہر نکلنے والا، سربراہ تحریک لبیک
حکومت میں ہو کر پھر احتجاج کر رہے ہیں عمران کی ڈگر پر، سربراہ تحریک لبیک
قرآن کی حفاظت کو علامہ اقبال نے آئین کہا، سربراہ تحریک لبیک
حاکم مذمت نہیں کرتے مرمت کرتے ہیں، سربراہ تحریک لبیک
باہر سے لوگ کہتے ہیں جہاد کا نعرہ نا لگائیں تکلیف پہنچتی ہے، علامہ سعد حسین رضوی
میں کہتا ہوں دبا کر لگائیں تاکہ شدید تکلیف پہنچے، سربراہ تحریک لبیک
میرے والد کہتے تھے جب 74 میں گھر سے نکلا تھا قرآن پڑھنے نکلا تھا، سربراہ تحریک لبیک
مولوی پیر سب کو عزتیں قرآن کی وجہ سے ملی ہیں، علامہ سعد حسین رضوی
سب کچھ آج تک قرآن کی وجہ سے ہوا، سربراہ تحریک لبیک
کسی کو ہدایت کسی کو شفاء سب کو قرآن سے ملا، سربراہ تحریک لبیک
سب ڈوب کر مر جائیں ہم پر بھی ﷲ کا عذاب آئے گا، سربراہ تحریک لبیک
سب اسباب غرق ہو جائیں جو اسلام کے کام نہیں آ سکتے، علامہ سعد حسین رضوی
یہ سب پاکستان دنیا کی طاقت اور 57 اسلامی ممالک سب فراڈ ہے، سربراہ تحریک لبیک
اسلامی ایٹمی اور کیا سب کا سب فراڈ ہے، سربراہ تحریک
اگر فراڈ نا ہوتا تو قرآن کی یوں توہین نا ہو جاتی، سربراہ تحریک لبیک
یوم تقدس منا رہے، آج نہیں پورے 365 دن یوم تقدس مناؤ کوئی فرق نہیں پڑتا، سربراہ تحریک لبیک
قرآن کا نفاذ کرو آج نفاذ کرو پوری دنیا کو فرق پڑے گا، علامہ سعد حسین رضوی
بلاؤ آرمی چیف، نیول، ائیر فورس ریجرز ایف سی سربراہ بلاؤ سویڈش سفیر سے بات کرو، سربراہ تحریک لبیک
لیکن وہ قرآن کا نفاذ نہیں کریں گے,سربراہ تحریک لبیک
حاکم اور بااختیار ہو کر بھی مذمت کرتے ہیں، سربراہ تحریک لبیک
مذمت یا تقریریں حاکم نہیں بےاختیار قوتیں کرتی ہیں، سربراہ تحریک لبیک پاکستان
