رہنما تحریک لبیک مفتی محمد حسن رضا نقشبندی صاحب کا خطاب

 زمینی حقائق بتا رہے ہیں کہ اگر آج امیرِ محترم حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ اعلان کریں کہ اس قافلے نے سویڈن کی طرف رخ کرنا ہے تو یہ عاشقانِ مصطفےٰﷺ ابھی چلنے کے لئے تیار ہو جائیں گے۔ 


اب قوم کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ نہ تو پی ڈی ایم نے قرآن کی عزت کے لئے کچھ کیا اور نہ ہی پی ٹی آئی نے کوئی آواز اٹھائی، قرآن کی عزت کے لئے صرف تحریک لبیک میدان میں ہے۔اس لئے اب قوم کو لبیک کے پرچم تلے آ جانا چاہیے۔



 رہنما تحریک لبیک

علامہ حسن رضا نقشبندی صاحب 

Post a Comment

Previous Post Next Post