شہیدِ ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
"ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کے (سات شہید) میں رائے محمد کمال لکھتے ہیں،۔۔!!!
"ہر نازک موڑ پر کوئی نہ کوئی "شہبازِ عشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم" قسمت آزمائی کے لیے اپنے اپنے کوچے کی منڈیر سے پرفشاں ہو کر اٹھتا،
اڑتا،
جھپٹتا،
"دربارِ "رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کی چوکھٹ چومتا،
حیاتِ جاودانہ کی عملی تفسیر بنتا،
اور شاخِ طوبیٰ پر جا بیٹھتا،
انہی نوجوانانِ /غیور و جسور/ کو "شہیدانِ ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کہتے ہیں"۔
غازی ممتاز قادری شہید (رحمتہ اللہ علیہ) نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر بدترین گستاخ سلمان تاثیر کے وجودِ خبیثہ سے ستائیس گولیاں پار کرکے عالمِ کفر کو باور کرایا،
کہ "حضور سرورِ کونین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کی توہین ناقابلِ معافی جرم ہے،
دنیا دنگ تھی،
"عشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم" سے سرشار غازی نے بے خطر اتشِ نمرود میں چھلانگ لگا دی،
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جب اتنا دلیرانہ قدم اٹھایا،
تو تمام عالمِ اسلام ششدر رہ گیا جبکہ طاغوت کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی،
وہ تو اپنے تئیں مسلمانوں کو خواب آور گولیاں کھلا کر تعیش کی گہری نیند سلا چکے تھے،۔۔
لیکن،۔۔۔۔۔۔۔!! جب اچانک "عشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کی چنگاری نے کام کیا،
تو کفر کو اپنی ساری انویسٹمنٹ آگ کے الاؤ میں جلتی ہوئی محسوس ہوئی،
غازی صاحب کے اس /مومنانہ و عاشقانہ/ عمل سے یورپی ممالک اور امریکہ سیخ پا ہوئے،۔
ان کے تن بدن میں آگ لگ گئی کہ جس پاکستان پر ہم نے اپنے گماشتے مسلط کیے،
اپنا نظامِ تعلیم نافذ کیا،
اور ہر طرح سے یزیدیت پروری کی اسی پاکستان سے ایک شاہین صفت "عاشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" اٹھتا ہے،
اور ایک ملعون \گستاخ شیطان تاثیر\ کو چیڑ پھاڑ کر رکھ دیتا ہے،
انہیں اس بات سے شدید دق پہنچا کہ ہم نے صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کا تو نام بھی نصاب سے نکلوا دیا تھا،
پھر یہ کیا ہو گیا،۔۔؟؟
انہیں قولنج نے آ ستایا کہ ہم نے تو نصاب میں سے "غزواتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" اور آیاتِ جہاد کو تو نکلوا دیا تھا،
پھر کس چیز نے غازی صاحب کو داستانِ دار و رسن دہرا دینے پر آمادہ کر دیا،۔۔۔؟؟؟ ‼️
طاغوت نے اپنی ان تمام تکالیف کے پیشِ نظر اپنے پالتو کتے نواز مرزائی کو اشارہ دیا،
نواز تو چونکہ ان کا پرانا نمک خوار ہے،
اس لئے یہ اشارے کا منتظر تھا۔جوں ہی اشارہ ہوا نواز کی دہشت گرد حکومت نے ایک انتہائی گھٹیا فعل کا ارتکاب کر دیا،
اغیار کے پٹھوؤں نے "ناموسِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کے محافظ اور شمعِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے پروانے غازی ممتاز حسین قادری کو تختۂ دار پر لٹکا دیا،۔۔!
وجہ صرف یہ تھا کہ آپ نے ملعون \ شیطان تاثیر \ کو موت کے گھاٹ کیوں اتارا۔،۔۔۔؟؟؟
"غازی ممتاز قادری" (رحمتہ اللہ علیہ) کے اس جرأت مندانہ قدم نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو پھر سے جگا دیا،
جو لوگ پہلے کچھ مصلحتوں کے تحت خاموش تھے،
انہیں بھی اس واقعے نے حوصلہ بخشا،
جن لوگوں نے بعض دنیاوی مفادات کی بنا پر اس مسٔلے میں چشم پوشی اختیار کی ہوئی تھی،
انہیں بھی محسوس ہوا کہ اگر *ُ"غازی ممتاز قادری" صاحب اپنے چھوٹے سے بچے کو چھوڑ کر "حضور سرورِ کونین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کی محبت میں جان دے سکتے ہیں،
تو ہم محض زبان سے "حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کی ناموس کی بات کرتے ہوئے کیوں گھبرا رہے ہیں،۔۔۔؟؟؟
اس لئے غازی صاحب کے اس عظیم اقدام نے قوم کے دلوں کو ایک بار پھر جیلا بخشی ہے،
قوم اب بیدار ہے،
"عاشقانِ رسول" ہر وقت اپنے "آقا صلی اللہ علیہ وسلم" کی حرمت و ناموس کی خاطر مر مٹنے کیلئے تیار ہے،
کیونکہ جیسے "غازی علم الدین" شہید گستاخ کو واصلِ جہنم کرکے خنجر ساتھ نہیں لے گئے،
"ایسے ہی غازی صاحب بھی چھوڑ گئے ہیں،"
اب تو "امیرالمجاہدین" (رحمتہ اللہ علیہ) نے امت کو تو نعرہ ہی یہی دیا ہے کہ من سب نبیاًفاقتلوہ جو نبی کی گستاخی کرے گا،
وہ ہر حال میں کاٹ کے رکھ دیا جائے گا،
غازی تیرے جانثار بے شمار بے شمار،
رضوی تیرے پیروکار بے شمار بے شمار،
#IamMumtazQadri
از قلم؛ عاطف شان
Tags
Urdu Blogs
غازی ممتاز قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ ہمارے ہیرو اور دشمن کی اربوں روپے کی سرمایہ کاری اور پلاننگ کو زیرو کرنے والے ہیں۔ہمیں غازی صاحب پر فخر ہے ۔
ReplyDelete