گستاخان رسول ﷺ کی سرکوبی کی کوشش جاری رکھیں!
گاؤں میں جب کوئی مانگنے والا آتا ہے تو کتے اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں مگر وہ ان کتوں کو بھگانے کی بجائے وہ اپنے کام سے کام رکھتے ہوئے آگے بڑھتا رہتا ہے۔
آج ہمیں بھی اپنے کام سے کام رکھنے کی ضرورت ہے
الحمد لله جب سپریم کورٹ میں تحریک لبیک
پاکستان کو ایک بہت بڑی کامیابی ملی جس کو جتنا سراہا جاۓ کم ہے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کو ختم کرنے کے ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود عمران خان کی حکومت سپریم کورٹ چلی گئی یاد رہے وہ عمران خان جو اپنے آپکو اسلام کا سفیر کہتے نہیں تھکتا تھا کہتا تھا میں نے اقوام متحدہ میں گستاخان رسول کی بات کی ہے مگر وہ صرف اسلامی ٹچ کے سوا کچھ بھی نہیں تھا
چوں چوں والوں کی چونچ بھی باہر نکل آئی
وہ جو بابا جی (رحمتہ اللہ علیہ) فرماتے تھے نہ یہ جو چونکہ ایسے تھا چونکہ ایسے تھا والے لوگ ہیں نہ، یہ خود تو کوئی کام کرتے نہیں جب کوئی اچھا کام ہو جائے تو ان کی چوں چوں شروع ہو جاتی ہے
ایسے لوگوں کو جب کوئی بات نہیں ملی تو یہ اعتراض اٹھانا شروع کر دیا علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب وہاں کیوں تھے
وہ سپریم کورٹ ہے کوئی سیاسی ڈیرہ نہیں کہ اس کو آنا چاہیے اس کو نہیں
اور نہ ہی وہاں کوئی سیاسی جلسہ تھا یہ تو ایک سعادت کی بات ہے الله کریم جس کو عطا فرمائے اگر ہم جانے انجانے میں کسی اچھے کام میں شامل نہیں ہو سکے تو پھر اسکی تعریف کریں تعریف نہیں کر سکتے تو خاموش رہیں اعتراض کا ہمیں حق حاصل نہیں ہے
ہمیں بھی چاہیے کہ ایسے لوگوں کو جواب دینے پر اپنی صلاحیتیں صرف کرنے کے بجائے سعد بھائی کی طرح اپنے کام سے ان کو جواب دیں ہر کام ہر بندے کے لیے نہیں ہوتا اعتراض کرنے والے آج نہیں شروع سے کر رہے ہیں مگر یہ میرے بابا جی (رحمتہ اللہ علیہ) کا قافلہ عشق و مستی اسی طرح چلتا رہا ہے اور چلتا رہے گا ان شآءاللہ عز وجل
آخر میں اے سعد سعادتوں والے آپ ان گستاخان رسول ﷺ کی سرکوبی اسی طرح جاری رکھیں ہم ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں ان شآءاللہ عز وجل
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
از قلم! ایچ ایم خالد
Tags
Urdu Blogs
Vey poor app, you suspended our Accouts in pakistan we have freedom of spech in our country RestoreTLP,s Accounts @TLPOFFICE56 @Real_SHR9263 as early as possible
ReplyDeleteماشآءاللہ
ReplyDelete