آپ نے اکثر سوشل میڈیا بہت سے مغرب زدہ اکاؤنٹس سے تحریک لبیک کے خلاف پروپیگنڈہ ہوتا دیکھا ہوگا کہ اب کہاں ہیں تحریک لبیک والے
تو انہیں بتائیے یہاں ہیں تحریک لبیک پاکستان
اور یہ ہے حالیہ دنوں میں تحریک لبیک پاکستان کی کارکردگی !!
1) ٹھٹھہ شاہ جہان کی تاریخی مسجد کی بے حرمتی پر تاریخی احتجاج اور شوٹنگ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر
گزشتہ دنوں ٹھٹہ شاہ جہان سندھ میں کسی فلم کا سیین شوٹ کیا گیا جس پر اہل اسلام کے جذبات شدید مجروح ہوئے اور تحریک لبیک پاکستان سندھ کے شدید ردعمل اور اسی مسجد میں بروز جمعہ 14-04-2023 تاریخی احتجاج کرنے پر مسجد میں فلم کی شوٹنگ کرانے والوں پر ایف آئی آر درج کرا دی گئی
2) فیصل آباد میں اک ملعونہ عورت کے دعویٰ نبوت پر اس کے خلاف ایف آئی اور احتجاج اور اسکی حمایتی بہن کی گرفتاری،
![]() |
| FIR Against Faisalabad blasphemy |
فیصل آباد میں اسی روز ایک ملعونہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئی جس میں وہ معاذاللہ دعویٰ نبوت کر رہی ہے اور اپنے آپ کو رسول کہہ رہی تھی، اسی ویڈیو کے کچھ دیر بعد اسکی بہن کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنی بہن کے حق پر ہونے اور اسکی مکمل حمایت کرتی نظر آئی، جس پر اک مرتبہ پھر تحریک لبیک پاکستان فیصل آباد کی مقامی قیادت کے بروقت لائحہ عمل کی وجہ سے دعویٰ نبوت کرنے والی ملعونہ کی بہن کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ دعویٰ نبوت کرنے والی ملعونہ جو کہ لاہور فرار ہو چکی تھی کے خلاف 295سی کے تحت ایف آئی آر درج کر دی گئی،
ایف آئی آر کی کاپی وصول کرنے اور متعلقہ افسران سے اس ملعونہ کو انجام تک پہنچانے کی یقین دہانی تک تحریک لبیک پاکستان کی قیادت و کارکنان وہیں موجود رہے،
اسی اثناء میں مزید نگرانی کیلئے میں نائب امیر تحریک لبیک پاکستان قبلہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب بھی تشریف لے آئے اور مقامی قیادت سے مکمل بریفنگ لی!!
![]() |
| Pir Syed Zaheer ul Hassan Shah Sahib in Faisalabad |
3) سرائے عالمگیر گجرات میں اک مردود کی جانب سے دعویٰ نبوت پر اس کے خلاف ایف آئی آر اور گرفتاری،
![]() |
| FIR Against Gujrat Blasphemy |
| بروز ہفتہ اک مرتبہ پھر سرائے عالمگیر گجرات سے اک لعین شخص ویڈیو پیغام میں دعویٰ نبوت کرتا نظر آیا جس پر تحریک لبیک گجرات کی قیادت نے فوراً ایکشن لیتے ہوئے اس مردود کے خلاف 295 سی کے تحت ایف آئی آر بھی درج کرائی اور لعین شخص کی گرفتاری بھی کرائی، |
الحمداللہ تحریک لبیک پاکستان صرف نام کی حد تک نہیں بلکہ عالم کفر اور ان کے غلاموں کیلئے اک ڈراؤنا خواب ہے جس کی قیادت ہو یا کارکنان سبھی نے ہمیشہ حق کیلئے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کیا
حضور قبلہ امیر المجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب نور اللہ مرقدہ کارکنان کی ایسی تربیت کر کے گئے ہیں کہ
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
اور مسئلہ ناموس رسالت پر بابا جان کا دیا ہوا نعرہ پوری دنیا میں لگ رہا ہے اور عالم کفر اس نعرے سے تھر تھر کانپ رہا اور وہ نعرہ "من سبا نبیا فاقتلوہ" ہے جس پر عالم کفر حیران و پریشاں ہے کہ چودہ صدیوں بعد یہ کون آ گیا کہ جس نے سلطان صلاح الدین ایوبی، محمد بن قاسم ، اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ کرا دی،
سوشل میڈیا پر کتنا بھی تحریک کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کر لیا جائے حق کبھی چھپایا نہیں جا سکتا اور تحریک لبیک پاکستان کی کارکردگی پوری قوم کے سامنے ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں حق جو سمجھنے اور اسکا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین






ناموس رسالتﷺ کی علمبردار صرف تحریک لبیک پاکستان
ReplyDeleteبے شک
Deleteتحریک لبیک پاکستان ایک مذہبی و سیاسی جماعت ہے اور اس نے پاکستان میں مذہب و سیاست دونوں میں دیگر تمام طبقات کو پیچھے چھوڑ دیا
ReplyDeleteغریب اور مظلوم کی آواز تحریک