تحریک لبیک اپنے مطالبات پر من و عن عمل چاہتے ہیں، لانگ مارچ ابھی ختم نہیں کیا جا رہا، ترجمان تحریک لبیک

 ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا حکومتی کمیٹی کے ساتھ دوسری ملاقات کے بعد ہونے والی بات چیت پر وضاحت

TLP long March


پاکستان بچاؤ مارچ ابھی ختم نہیں کیا جارہا ، ترجمان ٹی ایل پی


مارچ اپنی منزل اسلام آباد کے لیے رواں دواں ہے ، ترجمان ٹی ایل پی



مارچ کے قائدین اور شرکاء آج سرائے عالمگیر میں قیام کرینگے ، ترجمان ٹی ایل پی


مارچ ختم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ حافظ سعد رضوی کی قیادت میں مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے بعد فیصلہ ہوگا، ترجمان ٹی ایل پی



مارچ تا حال جاری ہے اور مذاکرات کا سلسلہ بھی چل رہا ہے ، ترجمان ٹی ایل پی 


اپنے مطالبات پر من و عن عمل چاہتے ہیں ، ترجمان ٹی ایل پی



6 نکات پر اتفاق ہوا ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


ابھی پٹرولیم مصنوعات اور دیگر چیزوں پر بات چیت باقی ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


امید کرتے ہیں کہ اگلی ملاقات میں تمام مطالبات پر اتفاق ہو جائے گا ، ترجمان ٹی ایل پی


اتفاق ہونے کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاہدے کو تحریری شکل دی جائے گی ، ترجمان ٹی ایل پی

Post a Comment

Previous Post Next Post