ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف اوچھے ہتھکنڈے دونوں ساتھ نہیں چل سکتے، ترجمان ٹی ایل پی

 اہم ٹکرز


سرائے عالمگیر میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی



سرائے عالمگیر کو اسلام آباد بنانے کی کوشش کیوں کی جارہی ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


ایک طرف مذاکرات دوسری طرف اوچھے ہتھکنڈے دونوں ساتھ نہیں چل سکتے ، ترجمان ٹی ایل پی



نقل وحرکت ، انٹرنیٹ سمیت بنیادی آزادیوں پر پابندی حکومت کا صوابدیدی اختیار نہیں ہو سکتا، ترجمان ٹی ایل پی


آزادی رائے سب کا حق ہے اس سے محروم کرنا انسانی حقوق کے منافی ہے ، ترجمان ٹی ایل پی



جمہوری نظام میں آزادی اظہار رائے سب سے بڑا ذریعہ ہے، ترجمان ٹی ایل پی 

 

موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بندش آزادی اظہار رائے کو دبانے کی مذموم کوشش ہے، ترجمان ٹی ایل پی


 حکومت فوری طور پر غیر معمولی اقدامات کا سلسلہ بند اور سرائے عالمگیر میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی سروسز بحال کرے ، ترجمان ٹی ایل پی

Post a Comment

Previous Post Next Post