رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور واقعے پر انتہائی اہم بیان
اقبال کہتے ہیں کہ اگر مسلمانوں کی بیٹیوں اور بیٹوں کو اکٹھا پڑھانا ہی ہے تو پہلے اپنی اولاد کی دینی بنیاد کو اتنا مضبوط کرو کہ مغربی نظام اور مغربی سوچ نہ ان کی سوچ پر غالب آ سکے اور نہ انکے راستے پر۔
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
حضرت جنید بغدادی سےکسی نے پوچھا کہ بتاٸیں مرد عورت کو پڑھا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا پڑھانے والے حسن بصری اور پڑھنے والی رابعہ بصری ہو،جگہ کعبة اللہ ہو اور جو پڑھایا جا رہا ہو وہ قرآن پاک ہو تو تب بھی جاٸز نہیں۔
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
ہم اپنی استطاعت کے مطابق ہر جگہ ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
غلط کام غلط ہی ہے چاہے مدرسے میں ہو یا یونیورسٹی میں ہو۔
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
جو بچی بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل میں متاثر ہے اور وہ مجرموں کے مقابلے میں کھڑی ہونا چاہتی ہے تو تحریک لبیک اسے مکمل سپوٹ کرے گی۔
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
بچیوں کو پڑھانے کے لیے فی میل ٹیچرز اور بچوں کو پڑھانے کے لیے میلز ٹیچر ہونے چاہئیں۔
اس معاملےپر ہم نے مرکز سے رابطہ کیا ہے ۔مرکز کا کہنا ہے کہ ہم نے اس معاملے کے خلاف آواز اٹھائی اور احتجاج بھی کیا۔اپنے مطالبات بھی رکھے ہیں کہ معاملے میں شامل مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جاۓ۔
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
اللہ پاک ہمیں طاقت عطا فرمائے ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار اٹھا کر اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لئے جائیں.
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لئے جہاں بھی ان پر ظلم ہو رہا ہے کشمیر، برما،فلسطین یاچین اللہ پاک ہمیں ان کی مدد کی طاقت عطا فرماۓ آمین
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
ہمیں اللہ تعالیٰ نے انتخابی نشان کرین کا دیا ہے، امریکیوں کو اور یہودیوں کو اس سے لٹکانا ہے
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے
اے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرا ان لوگوں سے وعدہ ہے جو ایمان لائے اچھے کام کیے میں ان کو اس زمین میں حکومت دوں گا جیسے ان سے پہلوں کو دی تھی
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جب میری امت غلط راستوں پر چلے گی اللہ ان پر ذلت مسلط کر دے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگی ذلت اس وقت ختم ہوگی جب یہ دین کی طرف واپس آئیں گے
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
ہم یونیورسٹیوں کے خلاف نہیں لیکن اسلام نے جو طریقہ دیا ہے اس پر چلیں گے تو کامیابی ملے گی
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
اگر قرآن کی طرف نہیں آئیں گے تو پہلے بھی ذلیل ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی ذلیل ہوتے رہیں گے
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
اللہ پاک قرآن میں ارشاد فرماتا ہے کہ اے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو ہم نے آپ پر قرآن نازل کیا ہے،جو مسلمان اس کے مطابق حکومت نہیں کرتے وہ کافر ہیں
رہنما تحریک لبیک سید احمد شاہ بخاری
