پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جاۓ گا
چند شرپسند عناصر تحریک لبیک پاکستان کے بغض میں نماز کے قانون کے منکروں کے ساتھ اتحاد اور خوش گپیاں کر کے تصویریں بنوا رہے ہیں
نام نہاد مذہبی پنڈت اپنے آقا کریم ﷺ کی ناموس کے ساتھ غداری کر رہے ہیں
جی ہاں چند شرپسند جنکے قائدین خود تو ناموس رسالت مآبﷺ کیلئے ایک لفظ نہ بول سکے، مگر دوسروں پر گندگی پھینکنے کیلئے آقا کریمﷺ کی ناموس سے بھی غداری کر رہے ہیں
نماز ہر مسلمان پر فرض ہے تحریک لبیک پاکستان نے اسکا مطالبہ کیا تو پیپلز پارٹی نے اسکی مخالفت کرڈالی اور چند مذہبی پنڈت پیپلز پارٹی کو مذہبی ٹچ دینے پہنچ گئے
اسی طرح جب تحریک لبیک پاکستان نے فرانس کے گستاخانہ خاکوں پر بھرپور کوشش کی کہ عمران نیازی کی حکومت فرانس کے گستاخوں کو سرکاری سطح پر جواب دے مگر تب بھی یہی مذہبی پنڈت عمران نیازی سے چند سرکاری ٹکوں پر بک گئے اور تحریک لبیک کو ناموس رسالت مآب ﷺ کے معاملے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کرنے لگے تھے
مگر تحریک لبیک پاکستان نے 34 شہادتیں اور اپنے امیر کی 8 ماہ کی قید برداشت کی،کہ اب حکومت گستاخوں کو سرکاری سطح پر جواب دے گی مگر افسوس کہ حکومت ایک غلیظ طبقے کی تھی جس نے عمل نہ کیا، کیونکہ یہی مذہبی پنڈت عمران نیازی کو مذہبی ٹچ مہیا کرنے کیلئے چند ٹکوں پر میسر تھے
نام نہاد مذہبی پنڈتوں جنہوں نے نہ صرف تحریک لبیک کے احتجاج کی مخالفت کی تھی بلکہ احتجاج کرنے والوں کو فسادی تک قرار دیتے رہے تھے
مگر وہی چند شرپسندوں کے نام نہاد سنی اور اسی نام پر اپنی سیاست چمکانے والے آج تحریک لبیک کے خلاف اسلیۓ بات کررہے ہیں کہ اُنکے لیڈر کو لبیک والوں نے آئینہ کیوں دکھایا
چند روز پہلے پیپلز پارٹی نے نماز کے قانون کی مخالفت کی اور پھر پیپلز پارٹی کو مذہبی ٹچ مہیا کرنے نام نہاد سنی بلکہ قبضہ گروپ کا لیڈر وہاں جاپہنچا اور کیک کاٹے گئے
پیپلز پارٹی کا سعید غنی جو ہر سال ماتم کیلئے تو روٹ بھی بنوا لیتا ہے اور ساری تیاریاں سندھ بھر میں حکومتی خرچ پر کروا لیتا ہے مگر آج تک اہلسنت کو کیا دیا۔۔۔۔؟
ذرا سوچیں ضرور۔۔۔۔!!!!
کچھ نہیں بلکہ اہلسنت کو تنگ کرنے کیلئے میلاد جیسے جلوس و ریلیوں پر پابندیاں لگائیں
پیپلز پارٹی کے سعید غنی جیسے رافضی کو مذہبی ٹچ دینا کونسی سنیت ہے۔۔۔۔۔؟
بغض تحریک لبیک پاکستان سے نکل کر سوچو۔۔۔!!!!
تحریک لبیک پاکستان تو پوری امت کی ترجمان پارٹی ہے، پوری قوم کی ترجمانی کرنے والی پارٹی ہے
خیر اُس مذہبی پنڈت کے متبعین یہ بول رہے ہیں کہ تحریک لبیک کی ایک رہنما جب فرانس کے گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ تھا تو اُنکی تقریر کے وقت اُنکے ساتھ عیسائی کیوں بیٹھا تھا جبکہ اس تقریب سے دنیا کو یہ پیغام کیوں دے رہی ہیں کہ فرانس کی گستاخی پر پاکستان کے عیسائی بھی مذمت کرتے ہیں
اور پاکستان کے عیسائی بھی تحریک لبیک کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں حالانکہ اس مسئلہ پر تو تحریک لبیک پاکستان کی حمایت میں اور فرانس کے خلاف بھارت جیسے ملک میں بھی مسلمانوں نے احتجاج کیے، دنیا بھر میں سے لوگ تحریک لبیک کے حق میں نکلے
مگر تب بھی یہی مذہبی پنڈت تحریک لبیک کے ناموس رسالتﷺ مارچ کے خلاف مخالفین کی صف میں چند سرکاری ٹکوں کی غرض سے کھڑا تھا
جبکہ شر پسندوں کو خود پہلے بتانا چاہیے کہ اُنکے نام نہاد رہنما جو رافضیوں کے ساتھ کھانا کھانے اور اُنکی طرف دیکھنے کو حرام اور گناہ کبیرہ قرار دیتے تھے وہ کس منہ سے پھر رافضیوں، عیسائیوں، سکھوں اور ہندؤں کے ساتھ کرسمس منا رہے ہیں۔۔۔۔؟؟؟
کہاں ہیں وہ نام نہاد مذہبی پنڈت جو تحریک لبیک پر چھوٹی چھوٹی باتوں کے الزامات لگایا کرتے تھے اور کب اہلسنت کے نام پر بننے والی پارٹی سنی تحریک کے رہنما کو رافضی اور عیسائیوں، ہندوؤں اور سکھوں کے ساتھ خود کو ایک مذہب بتانے پر فتویٰ جاری کریں گے۔۔۔۔؟؟؟؟
ذرا نہیں پورا سوچیں۔۔۔۔۔!!
مذہبی پنڈتوں کی تکلیف صرف تحریک لبیک سے ہے
تحریک لبیک پاکستان کے بغض میں پہلے بھی بہت سے مذہبی پنڈت جل کر راکھ ہوئے ہیں تو یہ کوئی نئے نہیں جو اب کامیاب ہو جائیں گے
اہلسنت کے غیور نوجوانوں کو اللہ تعالیٰ راہ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور شر پسند مذہبی پنڈتوں کے چنگل سے آزادی عطا فرمائے
مخالفین و حاسدین یاد رکھیں !
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا...
#ImamKhadimHussainRizvi
#TehreekLabbaikPakistan
Retweet And Follow Account
https://twitter.com/TLPColumnist/status/1608852834501677059?t=s3FUwxbfzSIVLDuXlHfSYg&s=19




masha allha
ReplyDelete