خدمت خلق میں بے مثال تحریک لبیک پاکستان

 خدمت خلق میں بے مثال تحریک لبیک پاکستان 

تحریک لبیک پاکستان صرف اختیارات کا رونا نہیں روتی بلکہ حقیقی عمل پیرا ہو کر عوام الناس کی خدمت کرتی ہے اس کی زندہ مثال تحریک لبیک پاکستان یوسی پٹن کلاں کے ناظم اعلیٰ اور جنرل کونسلر فیصل مصطفائی صاحب اور پی کے 39 کے ناظم اعلیٰ حنیف اعوان صاحب اور ان کی پوری ٹیم ضلع ایبٹ آباد کی یوسیز میں جس طرح عوام الناس کی خدمت میں پیش پیش ہیں اپنی مثال آپ ہے تو کیوں نہ پورے پاکستان میں نظام مصطفیٰﷺ کی خاطر دل و جان سے بغیر کسی غرض کے عوام کی خدمت کریں اور نظام مصطفیٰﷺ کا پیغام گھر گھر پہنچا کر حضورﷺ کے دین کو تخت پر لانے کے لیے جدو جہد کرے تاکہ عوام اگلی بار آپ کو خود اپنا نمائندہ منتخب کرے،



تحریک لبیک پاکستان مظلوموں کی ڈھال اور ظالم کیلئے تلوار جماعت ہے،

1 Comments

  1. ماشاءاللہ تحریک لبیک پاکستان کے بلدیاتی نمائندے جس طرح جانفشانی سے کام کر رہے ہیں اور بغیر کسی سرکاری فنڈ کے عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں یہ واقعی داد کے مستحق ہیں

    ReplyDelete
Previous Post Next Post