آزاد تو ہم کفر سے ہوئے تھے اور پابند ہوئے تھے اسلام کے۔اسلام ان حرکتوں کی اجازت نہیں دیتا جو تم 14 اگست کو کرتے ہو (امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ)
شرلیاں پٹاخے اگر گھر میں میت پڑی ہو اور اہلخانہ باجے بجانا شروع کر دیں،سارا خاندان ناچ شروع کر …